کشکول عملیات مع اعمال حزب البحر کے مولف محسن ملت مولانا سید حسن الہاشمی صاحب ہیں۔ مولانا صاحب نے عملیات و تعویزات و مخفی علوم پر کثیر تعداد میں کتابیں لکھی ہیں۔
اس کتاب میں سریع الاثر، تیر بہدف، مجرب، آزمودہ ومخفی عملیات و تعویزات، قرآنی سورتوں سے رزق میں کشادگی، حب، بغض، زبان بندی، ہر قسم کی بندش، تسخیر خلائق، حاضرات، تسخیر ہمزاد، نقوش حروف صوامت، مہلک امراض، نسوانی امراض سے نجات، استخارہ مجربہ، رد سحر کے علاوہ ہر ضرورت کے اعمال اور مشکلات کے روحانی حل کا خزینہ موجود ہے۔
اس تصنیف میں آپکو مندرجہ زیل ٹاپکس پڑھنے کو ملیں گے۔
ہر طرح کی بیماری کا روحانی علاج، امتحان میں کامیابی، احساس کمتری کا علاج، ادائیگی قرض، الم نشرح کا عمل، الم ترکیف کا عمل، تسخیر خلائق، جنون اور پاگل پن، جلد شادی کے لئے، جادو کا علاج، جادو ختم کرنا، جادو کرنے والے کا پتہ لگانا، دفینے کا پتہ لگانا، دشمن کے خوف سے نجات، دفع سحر، دماغ کی کمزوری، سحر اتارنے کا عمل، وغیرہ وغیرہ۔
Size: 29 MB | Download Now |