تحفہ فقیری نایاب عملیات کا مخفی خزانہ از خادم الفقراء محمد جاوید قادری صاحب اور بفیضان نظر سید محمد علی شاہ مدنی قادری۔
اس کتاب میں فقراء کے قدیم قلمی نسخوں اور ان کے سینوں میں موجود نایاب مخفی خزینہ عملیات، وظائف اور تعویزات کی شکل میں موجود ہے۔ جو عمل کی کسوٹی پر پرکھا ہوا اور بزرگوں سے سینہ بسینہ منتقل ہوا ہے۔ یہ مشکلات اور پریشانیوں کے خاتمہ کے لئے فوری اثر دکھاتا ہے۔ اور حاج روائی کے لئے تیر بہدف ہے۔
فقیری عملیات و تعویزات
آسیب سے نجات، مرگی کے مرض سے رہائی، روحانی امراض کا علاج، حل المشکلات، کینسر کا علاج، مصیبت اور مشکلات سے نجات، نقش معظم، پستانوں میں دودھ کی کمی، آسیب اور نظر بد کا روحانی علاج، حمل میں آسانی، آسیب زدہ جنات و بھوت، گھر کو جنات سے پاک کرنا، لا علاج امراض کے لئے، سحری بندش رشتہ، آفات سے حفاظت، فالج اور لقوہ کا علاج۔
اس کے علاوہ، قید سے رہائی، آسیب جن پری سے نجات، کالے اور سفلی جادو سے نجات، وہم کا علاج، برائے سحری نامردی، سسرال والوں کی ناراضگی، اسقاط حمل، درد شقیقہ، جادو اور سحر سے نجات، دشمن کی زبان بندی، کمر کے درد کے لئے، اولاد نرینہ، آسیب زدہ کا علاج، نشہ چھڑوانے کا عمل، کثرت احتلام، بچہ کا پیدا ہوتے ہی مر جانات وغیرہ وغیرہ۔
Size: 57 MB | Download Now |