Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, 
,Kala pani, Koh qaaf, zulf Bengal

جادو کس طرح کا ہے معلوم کرنے کا مکمل طریقہ

جادو کس طرح کا ہے معلوم کرنے کا مکمل طریقہ

 جب یہ معلوم کرنا ہو کہ فلاں شخص پر سحر کس طرح کا ہے۔ سب سے پہلے مریض کے اعداد لیں۔ پھر اس کے ماں باپ کے اعداد اس میں جمع کر دیں۔ پھر اس میں 673 کا اضافہ کریں۔ پھر اس دن اور تاریخ و ماہ و سن کے اعداد لیں۔ جب یہ معلومات کرنا چاہتے ہوں تو اس ساعت کے اعداد بھی لیں۔ جس ساعت میں سوال کر رہے ہوں۔ پھر اس مجموعے کو 4 سے تقسیم کریں۔ 

تقسیم کے بعد اگر ایک باقی رہے تو علوی سحر ہے۔   اگر 2 باقی رہے تو سفلی سحر ہے۔ اگر 3 باقی رہےتو جناتی سحر ہے۔ اگر صفر بچے تو کالے علم کے زریعے جادو کیا گیا ہے۔

مثال کے طور پر

اگر آپ کو زید ابن حارث خالد کے بارے میں دیکھنا ہو کہ کس طرح کا سحر ہوا ہے اور یہ معلومات 4 جون 1997ء کو جمعہ کے دن ساعت زہرہ میں حاصل کرنی ہوں تو اس طرح دیکھیں گے۔

jado-kis-tarhan-ka-hai-maloom-karne-ka-tariqa

Leave a Comment