کالے اور سفلی جادو کا توڑ خود کیجئے

آج میں جو آپ سے کتاب شئیر کرنے جا رہا ہوں اس کتاب کا ہر گھر میں ہونا لازمی ہے۔ اس کتاب کا نام کالے اور سفلی جادو کا توڑ خود کیجئے ہے۔ آج کے اس فتنا فساد والے دور میں  لوگ ایک دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے اور بغض کی وجہ سے ایک دوسرے پر جادو ٹونا کر دیتے ہیں۔

Kale or Sifli Jado Ka Tord Khud Kijiye PDF

السید علی حسین شاہ اس کتاب کے مصنف ہیں۔ اس کتاب میں 168 صفحات ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت سن 2001ء میں ہوئی۔

جادو، ٹونا، آسیب، سحر، جنات، آفات، بلاء، ام الصبیان، چوکی، حاضرات اور اس قسم کےتمام مخفی اسرار سے منسلک مخلوق اور ان کے شر افسانیوں پر ایسی کتاب نہیں لکھی ہو گی۔ جس میں ہر شے کی مکمل تشریح اور اس سے نجات حاصل کرنے کے طریقے درج ہوں۔

یہ کتاب دو باب میں درج ہے۔ پہلے باب میں ایسا مواد ملے گا جس سے غیر انسانی مخلوق کے متعلق معلومات ہوگی۔ اور دوسرے باب میں ان تمام اقسام کے جادو ٹونہ اور آفات کے خاتمے کے طریقے درج ہونگے۔ جس میں عامل بننے کے علاوہ گھریلو طور پر کوئی بھی فرد اس میں سے فیض حاصل کر سکے گا۔

اس کتاب کی کچھ فہرست آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔

جادو کے زریعے عمل حب، جادو کے تکلیف دہ اثرات، جادو کے زریعے کاروبار باندھنا، نکاح بندی، اقسام نوری جادو، انڈے کے زریعے مرض دیکھنا، گھر میں لڑائی جھگڑے، پلیدے والے اعمال کے اثرات، جسم میں رسولیاں، جادو ٹونے کا علاج، فتیلہ جات، عورتوں کے لئے نقوش، پسند کی شادی کے عملیات وغیرہ۔

Size: 47.65 MB Download Now


Share your love

Leave a Reply