شمع شبستان رضا مکمل عملیات و تعویزات کی شہرہ آفاق کتاب ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا نام علامہ اقبال احمد نوری ہے۔ اس کتاب میں آپکو فالنامہ، خوابنامہ، عملیات، تعویزات، طلسمات، نقوش، علم جفر، علم رمل، اور علم الاعداد کے بارے میں تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔
شمع شبستان رضاکےمجرب عملیات و تعویزات
اجازت اور اس کی شرائط، کتاب الامراض، آشوب چشم کا نسخہ، نکسیر پھوٹنے کا عمل، دانت عمر بھر نہ خراب ہونے کا عمل، امراض قلب، عملیات و تعویزات برائے بخار، درد گردہ کا نسخہ، نقش استقرار حمل اور حفاظت حمل، امراض اطفال، وظیفہ اللہ الصمد، استخارہ کا عمل، دعائے حل المشکلات، اس کے علاوہ، عمل دست غیب، ناد علی کے پندرہ فوائد، نقش سیفی، جانوروں کے امراض کا روحانی علاج، سرطان کا مرہم۔استخارہ، حب کے عملیات، عداوت کے عملیات، دفع آسیب و سحر، تسخیر ہمزار، درد سر، فالج و لقوہ، مجرب نقوش و دعائیں، چہل کاف شریف وغیرہ وغیرہ۔
Size: 79.9 MB | Download Now |