Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

شفقت محمود کی طرف سے آن لائن امتحان کا گرین سگنل

ٹوئٹر پر شفقت محمود جو کہ وفاقی وزیر تعلیم ہیں انہوں نے کہا ہے کہ کچھ سٹوڈنٹس مطالبہ کر رہے ہیں کہ آن لائن امتحان ہوں۔ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ پڑھائی بھی آن لائن ہی کروائی گئی ہے۔ 

Wafaqi Wazeer Taleem and Online Examination 2021 News

آن لائن امتحان کے متعلق فیصلہ تو یونیورسٹیز نے ہی کرنا ہے لیکن پھر بھی ہم نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے بات کی ہے کہ وہ یونیورسٹیز کے وی سی سے رابطے کریں۔

جامعات کو بھی اپنی فنی صلاحیت کو جانچنا ہو گا آیا وہ امتحان لے سکتے ہیں کہ نہیں۔ کسی کو بھی پیچھے نہیں چھوڑا جائیگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اچھے قسم کے سوالہ پرچے بنانے ہوں گے تاکہ اچھے نمبر حاصل کرنے کے لئے آن لائن امتحان کا غلط استعمال نہ کیا جائے۔ 

Leave a Comment