Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

کولمبیا کے وزیر دفاع کرونا وائرس کی وجہ سے چل بسے

آپ کو بتاتے چلیں کے کولمبیا کے وزیر دفاع کرونا وائرس کا شکار ہو کر اس دنیا سے چل بسے ہیں۔

Colombian defence minister dies with Covid-19 Corona Virus Attack

دنیا نیوز کے مطابق، کارلوس ہومز جن کی عمر 69 سال تھی ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا اور وہ 11 جنوری سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ 4 روز قبل ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی تھی اور انہیں اسپیشل نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ لیکن ان کی صحت بہتر نہ ہو سکی۔ جسکی وجہ سے وہ اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کے وہ اس سے قبل وزیر خارجہ کے فرائض بھی سر انجام دے چکے ہیں۔

اس وقت کولمبیا میں تقریبا 51 ہزار سے زائد افراد کرونا وائرس سے مر گئے ہیں۔

Leave a Comment