Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

مجرب تعویزات سیفی

مجرب تعویزات سیفی کے مصنف کا نام مولانا عبد الواجد قادری ہے۔ 53 صفحات پر مشتمل تعویزات کی یہ بہت ہی نایاب کتاب ہے۔

مجرب تعویزات سیفی Mujrab Tawezat e Saifi PDF Free

آپ کو مندرجہ زیل فہرست پڑھنے کو ملے گی۔

نقوش و تعویزات کے اصول، حصار کی دعا، اسم اعظم کا درود، حاجت کی دعا، پنج گنج قادریہ، ختم قرآن، وسعت رزق، رد سحر، دفع بواسیر خونی و بادی، حکام کی تسخیر، حمل کی حفاظت کے عملیات، برائے امساک، دفع نظر بد، آیت الکرسی کا نقش، سر درد کا تعویز، آسیب کے لئے فالیتہ، آسیب کو جلانا، کالے اور سفلی جادو کا توڑ وغیرہ وغیرہ۔

Size: 29 MB Download Now

Leave a Comment