خواص ریٹھہ – ریٹھے کے حیران کن فوائد

حکیم محمد عبداللہ نے اپنی کتاب خواص ریٹھہ میں ریٹھے کے متعلق تفصیل کے ساتھ لکھا ہے۔ آپ ریٹھے سے کن کن بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں مکمل تفصیل موجود ہے۔

خواص ریٹھہ - ریٹھے کے حیران کن فوائد Khuwas e Reetha Hakeem Muhammad Abdullah

انسانی صحت پر ریٹھے کے فوائد

حکیم صاحب کی تصنیف میں آپکو مندرجہ زیل ٹاپکس پرھنے کو ملیں گے۔

ریٹھے کا تعارف، سر کی بیماریوں کا علاج، آنکھوں کی بیماریاں، دانت اور حلق کی بیماریاں، سینہ اور پھیپھڑوں کی بیماریاں، جگر اور تلی کی بیماریاں، معدے کی بیماریاں کا ریٹھے سے علاج، گردے اور مثانے کی بیماریاں، جلدی بیماریاں، ریٹھہ کے کشتہ جات، وغیرہ وغیرہ۔

حکیم صاحب کی یہ تصنیف آپ تعلیمی مقاصد کے لئے نیچے دئے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔

Size: 9 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply