Maida Ki Tezabiat Ka ilaj in Urdu

آج میں آپ کے ساتھ معدے کی تزابیت ختم کرنے کا ایک آزمودہ دیسی نسخہ شئیر کر رہا ہوں۔ اس نسخہ کے بہت زیادہ فوائد ہیں۔ اس سے نہ صرف معدہ کی تزابیت ختم ہوتی ہے بلکہ گیس پرابلم، بھوک کی کمی اور پیٹ ہلکا کرنے میں میں کافی مدد ملتی ہے۔ یہ نسخہ ہائی بلڈ پریشر والوں کے لئے بھی مفید ہے۔

Maida Ki Tezabiat Ka ilaj in Urdu

اجزاء

سونف۔50 گرام
سنڈھ۔50 گرام
دانہ الائیچی کلاں۔20گرام
ملٹھی۔50 گرام۔
مرچ سیاہ۔10 گرام۔
نمک سیاہ۔100 گرام۔
نشادر ٹھیکری ۔3 تولہ۔
انار دانہ ۔50 گرام۔
ان تمام اجزاء کو الگ الگ پیس کر یکجان کر دیں۔ اس کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روزنہ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد 3 ماشہ خوراک استعمال کریں۔ انشاءاللہ اس سے معدے کے تمام مسائل حل ہو جائینگے۔
پلیز اس نسخے کو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کریں شکریہ۔۔۔
Share your love

Leave a Reply