Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

دو منہ والے بال ختم کرنے کا آسان طریقہ

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بالوں بڑھانے کے لئے تیل کے ساتھ ساتھ ایک اچھے شیپمو  کا استعمال بھی لازمی ہے۔ آج میں آپکو بتاونگا کہ اگر سر دھوتے وقت شیمپو میں ایسی دو کون سی چیزیں ڈالیں گے جس سے آپ کے دو شاخے بالوں کا خاتمہ ہو جائیگا۔

Do Muhe Baal Khatam Karne Ka Tariqa or Desi ilaaj

استعمال کا طریقہ

جب آپ سر دھونے لگیں تو شیمپو میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی، اور ایک چمچ ایلوویرا جیل لازمی ڈآل لیں۔ اب اس شیمپو کو سر کے بالوں میں اچھی طرح سے لگا کر سات منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر نارمل پانی سے بالوں کو اچھی طرح سے دھو کے صاف کر لیں۔

لہذا آپ جب بھی سر دھونے لگیں تو اس طریقے سے شیمپو کا استعمال کریں۔ اس سے نا صرف آپ کے دو شاخے بال ختم ہونا شروع ہو جائینگے اور ساتھ ہی ساتھ بالوں کی اچھی نشوونما بھی ہو گی۔

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں تا کہ اور لوگوں کا بھی بھلا ہو جائے۔جزاک اللہ

Leave a Comment