جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات

جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات کتاب کے مصنف کا نام پروفیسر حکیم حافظ عبدالر وف صاحب ہے۔ یہ کتاب 192 صفحات پر مشتمل ہے۔

جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات

اس کتاب میں آپکو جنات کے عجیب و غریب اور پراسرار حالات اور طور طریقے، جنات و سحر سے محفوظ رہنے اور ان کو زیر کرنے کے لئے تباہ کن مخفی ہتھیاروں کا زکر کے بارے میں تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔ اس کے علاوہ  سحر اور جادو کے ستائے ہوئے لوگوں کے لئے یہ کتاب ایک آزمودہ تحفہ ہے۔

فہرست

سحر اور جنات کے اثرات، سحر کی حقیقت، معجزہ اور سحر میں فرق، ہندوستانی سحر، کلدانی اور یونانی سحر، جن کے اثرات، اعمال روحانی تشخیص، رجعت سحر اور جادوکا علاج، دفع سحر جادو ٹونہ، پلانے والے اور جلانے والے عملیات، رشتہ کی بندش، شادی کی بندش کا توڈ، کالے اور سفلی جادو کا توڑ، وغیرہ وغیرہ۔

ڈآونلوڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ جنات اور جادو کی یہ کتاب پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈآونلوڈ لنک دے دیا گیا ہے آپ اسے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈآونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

Size: 35.41 MB Download Now

پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاک اللہ

Kala Jado or Sifli jadu ka Jarh se Khatma karne ke liye Mujrab or Azmouda Amliyat o Wazaif ki kitab. Es kitab ki madad se ap her tarhan ke jado ki kaat kar saktey hain.

Share your love

Leave a Reply