Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

ہر طرح کے کالے اور سفلی جادو سے محفوظ رہنے کا وظیفہ

آج آپ کے ساتھ کالے اور سفلی جادو سے محفوظ رہنے کا  ایک بہت ہی نایاب اور مجرب وظیفہ شئیر کر رہا ہوں۔

Kale or Sifli Jadu Se Mehfoz Rehne Ka Wazifa, کالا اور سفلی جادو مجرب وظیفہ

آپ کو سب سے پہلے سات مختلف جگہوں کا پانی، یا پھر بارش کا پانی کا انتظام کرنا ہوگا۔ جب پانی کا انتظام مکمل ہو جائے تو آپ کو مندرجہ زیل وظیفہ پڑھ کر اس پانی پر دم کر لینا ہے۔

وظیفہ یہ ہے۔

اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے

آیت الکرسی 41 مرتبہ پڑھنی ہے

سورہ کافرون ، سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ الناس گیارہ 11 مرتبہ پڑھنی ہے۔

اور پھر سورہ فاتحہ اکتالیس مرتبہ پڑھنی ہے۔

یہ تمام وظائف پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر لیں اور اس پانی کو روزانہ پئیں۔

اس وظیفہ کو آپ نے بلا ناغہ 11 دن تک کرنا اور اور دم شدہ پانی کو نہار منہ صبح کے ٹائم پینا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ پر سے ہر طرح کا جادو چاہئے وہ سفلی ہو یا کالا جادو ہو اس کا اثر زائل ہو جائیگا۔ اور آپ جادو، سحر اور آسیب سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔

یہ وظیفہ اسلامی وظائف کا انسائیکلوپیڈیا کے صفحہ نمبر 301 سے لیا گیا ہے۔

Leave a Comment