حاضرات آسیب و جنات

حاضرات آسیب وجنات کے مصنف ملازم حسین ہیں۔ یہ ان کی ایک بہت ہی نایاب تصینف ہے۔

حاضرات آسیب و جنات Hazirat Asaib o Jinaat PDF

سفلی قوتوں کے متعلق ارشاد نبوی صہ ہے کہ شیطان انسانی بدن میں داخل ہو کر خون کے ساتھ ساتھ آدمی کے رک و ریشہ میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ اسطرح سے بدن انسانی پورے کے پورے شیطانی شکنجے میں جکڑے اور کسے جاتے ہیں۔ آدمی خود کو مختلف امراض کے منحوس چکر میں پھنسا محسوس کرتے ہیں۔

آسیب و جنات کو حاضر کرنا

آسیبی مریض ہونے کی علامات، آسیبی گھر ہونے کی علامات، جادو سحر آسیبی اثرات کو نا ماننا، تشخیص کے غلط طریقے، جنات کن لوگوں پر مسلط ہوتے ہیں، جنات سے دوستی، عامل کے لئے خاصوصی ہدایات، ناد علی، روحانی علاج کے طریقے، دعائے دفع آسیب و جنات، حصار، جنات کو قید کرنا، تشخیص الامراض کے مجرب طریقے، پراسرار نقش۔

اس کے علاوہ، علم الرمل کے زریعے تشخیص کا عمل، حاضرات ناد علی، سفلی حاضرات، حاضرات برائے موکلات، بسم اللہ شریف کے حاضرات، اسم اعظم، جادو شکن نقش، جنات جلانے کا نایاب نقش، وغیرہ وغیرہ۔۔۔

Size: 7 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply