ناد علی تعویزات و عملیات

ناد علی تعویزات و عملیات ایک بہت ہی نایاب تصنیف ہے جو کہ ڈاکٹر مصلح دین نے لکھی ہے۔ اس میں تمام پریشانیوں اور مشکلات سے نجات کے لئے بہترین عملیات و تعویزات موجود ہیں۔

ناد علی تعویزات و عملیات Nad e Ali Amliyat o Tawezat PDF

اس میں آپ ناد علی کا عمل، رضوی ناد علی کبیر و صغیر، لوح قرآنی کے فائدے، اٹھرہ کے خاتمے کا وظیفہ، اثرات بد سے حفاظت، اچھے رشتے کے حصول کا وظیفہ، اسرار مخفی، افسر کو مہربان کرنے کا وظیفہ، الرجی کا روحانی علاج، جلد کے امراض کا نایاب نسخہ، کاروبار کی بندش کے خاتمے کا وظیفہ، پسند کی شادی کا وظیفہ اور مجرب عمل، دشمن کے شر سے حفاظت، مشکلات سے نجات، زبان بندی کے عملیات، شادی کی رکاوٹ ختم کرنے کا تعویز، اولاد نرینہ کا وظیفہ وغیرہ کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

Size: 17 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply