دعائے کنزالعرش 34 صفحات پر مبنی بہت ہی نایاب دعا کی کتاب ہے۔ اس دعا کی کتاب میں دعا السمات، دعائے سیفی، دعائے کمیل، دعائے المعراج، دعائے الصباح، ادعیۃ الایام لکھی گئی ہیں۔
دعائے کنز العرش کے فائدے
اس کو پڑھنے والے کا ایمان مضبوط ہوتا ہے
اللہ تعالی گناہ معاف فرما دیتے ہیں
اللہ پاک آپکی زندگی کو روشن فرما دینگے
بیماریوں سے تندرستی نصیب ہو گی
ہر دعا قبول ہو گی
کفر سے آزادی ملے گی
ہر دلی خواہش پوری ہو گی
Size: 3 MB | Download Now |