ڈاکٹر حشمت جاہ صاحب نے عملیات روحانی امراض میں سفلی، سحر، آسیب، جنات اور کالے علم کے اثرات سے بچاو کے تیر بہدف عملیات قلم بند کئے ہیں۔
روحانی امراض کے لئے مجرب اور آزمودہ عملیات کی فہرست
تشخیص امراض کا طریقہ، تشخیص نظربد، سحر و آسیب معلوم کرنا، مرض معلوم کرنا، موکل کا عمل، جادو کا توڑ، رد جادو، جادو کا خاتمہ، نہایت مجرب عمل، دفعہ سحر، جادو کا مجرب عمل، برے خیالات سے نجات، جادو کا اثر نہ ہو، جادو سے نجات، بندش کاروبار، جادو سے حفاظت، دفع سحر و آسیب۔
اس کے علاوہ، کالے جادو کا علاج، بند کاروبار کھولنا، سفلی جادو کا علاج، جادو اتارنے کا عمل، سفلی جادو کی کاٹ، جادو زائل کرنا، سحر زدہ کا علاج، سحر کے اثرات سے نجات، جادو کاٹنے کا عمل، جادو واپس لوٹانا، جنات کی قوت، فلیتہ برائے جن، آسیب کو حاضر کرنا، قرآنی مجرب عمل، شیطانی وسواس وغیرہ وغیرہ۔
Size: 10 MB | Download Now |