Daal Mash Ki Kheer Se Namardi Ka ilaj

In this post, I am going to share with you the best treatment for men’s weakness. You can read about Namardi and Surat Anzal ka desi ilaj.

Daal Mash Ki Kheer Se Namardi Ka ilaj in Urdu

یہ دیسی صحت کی دولت سے مالا مال ہے۔ یہ بہت ہی آسان نسخہ ہے جو کہ مردانہ کمزوریوں کو ٹھیک کر دیتا ہے۔ دال ماش کی کھیر منی کوگاڈھا کرتی ہے اور یہ سرعت انزال کے لئے بہت مفید ہے۔

کھیر ماش پکانے کا طریقہ

داش ماش اور چاولوں کو علیحد علیحدہ گھی میں بھوں کر دونوں کو ملا دیں۔ اور اس کے بعد حسب ضرورت دودھ میں ابال کر کھیر بنا لیں۔

اسے رات کے ٹائم کھا کر سو جائیں۔ اس طرح کرنے سے آپکے دماغ کو طاقت ملے گی۔ سرعت انزال کی بیماری سے چھٹکارا مل جائیگا۔ منی بھی بہت زیادہ گاڈھی ہو گی۔ مثانہ کی گرمی بھی ختم ہوتی رہے گی۔ 

Share your love

Leave a Reply