نامردی کا قدرتی علاج

آج میں آپ کے ساتھ نامردی کا قدرتی علاج شئیر کر رہا ہوں جو کہ بہت ہی مجرب ہے آپ اس طریقہ کو استعمال کر کے نامردی کا جڑ سے خاتمہ کر سکتے ہیں۔

Namardi Ka Qudarti ilaj

مریض کو چاہئیے کہ فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں کے بعد رس جوس وغیرہ پئیے. اس کے بعد کچا پکا, ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کر دے۔

گاجر کا جوس شہد میں ملا کر پئیے

منقی, کھجور, انجیر, خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں. صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں۔

سات دن تک زعفران دودھ میں ملا کر پئیں۔

پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں۔

دو تین چھوارے اچھی طرح دودھ میں ابال کر کھا لیں اور دودھ کو پی لیں۔

روزانہ تین ملی گرام سلاجیت دودھ کیساتھ کھالیں۔

Share your love

Leave a Reply