آیات اکسیر اعظم Ayaat e Akseer e Azam

جو شخص صبح و شام آیات اکسیر اعظم کی تلاوت کرتا رہے گا بحکم الہی اس پر جادو، زہر، بددعا کا اثر نہیں ہو گا۔ شیاطین اور دشمنوں سے محفوظ رہے گا۔

آیات اکسیر اعظم Ayaat e Akseer e Azam

یہ آیات حفاظت ازدرندہ و چور و دفع آسیب و آفت و ہر بلا اور عافیت جان و مال کے لئے اکسیر اعظم ہیں۔ کہا گیا ہے کہ ان آیات میں سو بیماریوں سے شفاء ہے۔ ان کو پابندی کے ساتھ پڑھنے والا اپنے دشمنوں پر غالب رہے گا۔

انشاء اللہ زیادہ پریشانی حالت میں یہ آیات ہر نماز کے بعد پڑھیں اگر گھر یا مریض پر جادو وغیرہ کے اثرات معلوم ہوں تو یہ آیات تین بار اول و آخر درود شریف سات سات بار پڑھ کر پانی پر دم کر دیں اور مریض کے چہرے پر اور گھر میں کمروں کے کونوں میں چھینٹے ماریں اور مریض کو پلائیں۔

ان آیات کو آپ نیچے ڈاونلوڈ کے لئے لنک سے اپنے موبائیل میں ڈاونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ پلیز اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں شکریہ۔۔۔

Size: 4 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply