قرآنی آیتوں سے علاج کتاب 46 صفحات پر مشتمل نایاب کتاب ہے۔ اس کتاب میں ہر طرح کے مسائل اور بیماری کا قرآن پاک کی مقدس آیات سے علاج لکھا گیا ہے۔
قرآن سے بیماریوں اور مسائل کا علاج فہرست
اس کتاب میں مندرجہ زیل ٹاپکس ہیں۔
ایمان پر خاتمہ ہو، دعا کی قبولیت کے لئے، رزق میں کشادگی، کاروبار میں ترقی، قرض کی ادائیگی، سفر میں حفاظت، نیند نہ آتی ہو، پیٹ میں درد، سر میں درد، جگر کی بیماری، ظالم کے ظلم سے نجات، شقیقہ کے لئے، سانپ اور بچھو کے کاٹے کا علاج، اولاد فرمانبردار، اولاد کی تمنا، یرقان کا روحانی علاج، مثانے اور گردے کی پتھری، شوگر کی بیماری کا علاج، حیض میں بے قاعدگی، خارش کےلئے، احتلام کے لئے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
Size: 12 MB | Download Now |