آسان عملیات و تعویزات جلد نمبر 1 تا 19

آسان عملیات و تعویزات کے مصنف عامل کامل اعجاز احمد خان سنگھانوی ہیں۔ انہوں نے آسان اور فورا اثر کرنے والے عملیات و تعویزات ان جلدوں میں قلم بند کئے ہیں۔

آسان عملیات و تعویزات Asaan Amliyat o Tawezaat PDF Free Download

ان جلدوں میں آپکو مکمل فہرست پڑھنے کو ملے گی۔

شیطان، ہمزاد، سحر، جادو، استخارہ، حصار، حاجت روائی، جسمانی بیماریوں کا روحانی علاج، رجعت، عمل تفریق، جانوروں کو مطیع کرنا، آسیب و جن کو قابو کرنے کے نقوش، ناجائز دوستی اور تعلقات ختم کرنے کے عملیات، جاڑا بخار کا تعویز، ناف ٹالنے کا عمل، نظر بد کو دور کرنے کا عمل، گھر یا مال میں برکت کا لاجواب وظیفہ، مرگی کے مریض کے لئے تعویز وغیرہ وغیرہ۔

اس کے علاوہ، لاعلاج مرض سے نجات کا عمل، جادو سے شفاء، جنات سے مکان کی حفاظت کا نقش، جن پری چرائل معلوم کرنے کا طریقہ، جنات کی تشخیص، پاگل کتے کے کاٹے کا علاج۔

Size: 54 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply