شیطانی اثرات کا روحانی علاج

حضرت مولانا محمد بشیر فاروق قادری جو کہ سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی ہیں۔ انہوں نے شیطانی اثرات کا روحانی علاج نظر ثانی کی ہے اور اس کے مولف مفتی محمد راشد القادری ہیں۔

شیطانی اثرات کا روحانی علاج Shaitani Asraat Ka Roahni ilaaj

شیطانی اثرات کی کاٹ

جادو کی حقیقت، جادو کا اثر، معجزہ اور کرامات میں فرق، سات ہلاک کرنے والی چیزیں، ہاروت و ماروت، قرآن کریم سے علاج کیجئے، ہر قسم کی بندش کا علاج، جادو کی کاٹ کے مختلف طریقے، سورہ بقرہ کے زریعے شیطانی اثرات اور حرکات سے نجات۔

اسکے علاوہ، آیت الکرسی کے زریعے شیطان سے نجات، بندش سے نجات، سورہ فلق کے خواص، جنات شیاطین جادو کالے علم سے نجات، کالے اور سفلی جادو سے نجات کا مجرب وظیفہ، جادو کا اثر ختم کرنے کا نسخہ وغیرہ وغیرہ۔

Size: 7 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply