Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

وزن کم کرنے کے دیسی ٹوٹکے

اگر آپ بھی وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور لوگ موٹاپے کی وجہ سے آپ کا مزاق اڈاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں. تو پریشان ہونا چھوڈئیے. آپ اپنا وزن مندرجہ زیل دیسی ٹوٹکوں کو استعمال کر کے کم کر سکتے ہیں.

Weight Loss Desi Totkay in Urdu

ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اور اس میں ایک چمچ شہد کا مکس کر کے صبح کے وقت پی لیں.

اگر آپ صبح کے وقت آدھا گلاس کریلے کے جوس میں ایک عدد لیموں نچوڑ کر پی لیں تو یہ آپ کے وزن میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوگا.

ایک عدد لیموں اور ایک چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں اچھی طرح مکس کر کے پی لیں.

صبح کے وقت نہار منہ ایک یا دو عدد ٹماٹر کھانے سے بھی وزن میں کمی واقع ہوتی ہے.

تازہ گاجر کے جوس میں تھوڑا پانی ڈال کر بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے دن میں ایک بار یہ جوس لازمی پئیں.

بند گوبھی کو سلاد میں لازمی شامل کریں یا پھر بند گوبھی کو ابال کر کھائیں.

Leave a Comment