Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, 
,Kala pani, Koh qaaf, zulf Bengal

سفید بالوں کو کالا کرنے کا مجرب نسخہ

اگر آپ کے بال سفید ہو گئے ہیں تو پریشان مت ہوں آج میں ایک بہت ہی زبردست نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں اگر آپ اس نسخے کو 30 دن کا استعمال کریں گے تو آپ کے سفید بال کالے ہونا شروع ہو جائینگے۔

Turn White Hair into Black Desi ilaj

Table of Contents

نسخہ بنانے کا طریقہ

سانول مچھلی کے اوپر والا چھلکا جسے لوگ نکال کر پھینک دیتے ہیں وہ لے لیں اس چھلکے کو کسی ڈبے میں یا کسی بڑے منہ کی شیشی میں ڈال لیں۔ پھر اس میں بادام کا تیل ڈال کر ملا دیں اور دو تین روز تک رہنے دیں۔

نسخہ استعمال کرنے کا طریقہ

 اس تیل کو سر کی پیشانی جہاں سے بال اگنا شروع ہوتے ہیں وہاں سے لیکر پیچھے تک پورے سر پر اس تیل کو اچھی طرح سے لگا لیں اور جڑوں پر تھوڑا گسیں۔ تیل لگانے کے بعد اسے دو چار گھنٹے تک سر پر لگا رہنے دیں پھر جب دل چاہے بال دھو لیں۔

یہ بہت ہی کارآمد نسخہ ہےجو کہ کتاب شفائے مرض کے صفحہ نمبر 36 سے لیا گیا ہے۔

Leave a Comment