تعویز گنڈوں اور جنات و جادو کا علاج

تعویز گنڈوں اور جنات و جادو کا علاج جو کہ آپ خود کر سکتے ہیں کتاب کے لکھاری کا نام شیخ ابو عدنان محمد منیر قمر ہیں جو کہ ترجمان سپریم کورٹ الخبر سعودی عرب ہیں۔

تعویز گنڈوں اور جنات و جادو کا علاج Tawez Ghando or Jinaat o Jadu Ka ilaaj PDF

جنات جادو ، اسیب کا آسان  علاج کی فہرست

علاج شرعی، اپنا علاج خود کریں، مرگی کا علاج، جنات کے رہنے کے مقامات، جنات کے منتشر ہونے کے اوقات، ازکار اور دعائیں، طبی علاج اور دعائیں، صدقہ و خیرات سے علاج، سحر جادو کا علاج و دم، جادو والی چیز نکال کر ضائع اور باطل کرنا، جادو کے زریعے داخل کئے گئے جن کو نکالنا، جادو زائل کرنے کے علاجات اور دم، شادی میں رکاوٹ، نظر بد کا عملی علاج، دم شدہ پانی، قرآنی وظیفہ جادو سحرکے علاج کے لئے، مجموعہ آیات سحر، بندش کا علاج، خواب میں ڈرنا، محبت کا جادو، وغیرہ وغیرہ۔

Size: 9 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply