Surat Anzal, Juriyan or Ehtelam Ka Desi ilaj

Es post mein, Mein apke sath ٰSurat Anzal Juriyan or Ehtelam Ka Desi ilaj share karonga. Ye ilaj agar ap parhaiz ke sath karengey tu ap en nuskha jaat ke hairat angeez results dekhengey.

ٰSurat Anzal, Juriyan or Ehtelam Ka Desi ilaj

پیارے معزز ساتھیو زیل میں سرعت انزال کے کچھ قدرتی اور دیسی علاج شئیر کئے جار رہے ہیں۔ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کے اس کا علاج اتنا آسان نہیں ہوتا اس لئے ان میں سے جو بھی کوئی علاج آپکو موافق آ جائے اسے کچھ تک مدت تک استعمال کریں تاکہ آپ اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر سکیں۔

دیسی علاج نمیر 1

پھلی ببول مغز کے سایہ میں خشک کی ہوئی 6 ، ثعلب چھوٹا 6 ماشہ، کھانڈ دیسی ایک تولہ، سب کو علیحدہ علیحدہ باریک کر کے پیس لیں۔ اور پھر اسے بڑھ کے دودھ میں تر کر کے رکھ دیں۔ اور ایک ایک ماشہ کی گولیاں بنا کر رکھ دے۔

ایک گولی صبح باسی پانی کے ساتھ کھائے۔ اس دوران جماع سے بلکل پرہیز کرے۔ یہ دوائی 14 دن کے اندر کافی حیرت انگیز نتائج دکھائی گی۔

اگر چوری کے سوا کھانے میں اور کچھ نہ کھانے تو نامرد کو بھی مرد بنا دیتی ہے۔ جریان اور احتلام کے لئے بھی مفید علاج ہے۔ بغیر نمک کے گندم کی روٹی اور گھی دکھانڈ میں ملی ہوئی کٹی ہوئی کو چوری کہا جاتا ہے۔

دیسی علاج نمبر 2

ثعلپ 6 ماشہ، تالمکھانہ 6 ماشہ، موصلی سفید 6 ماشہ، طباشیر نیلی 6ماشہ، دانہ الائیچی خورد 6 ماشہ، مصری کوزہ 6 ماشہ سب اجزاء کو کو اچھی طرح سے کوٹ کر چھان لیں۔

روزانہ صبح دودھ کیساتھ 6 ماشہ استعمال کریں۔ جماع کھٹائی سے بلکل پرہیز کریں۔ یہ نسخہ بھی احتلام اور جریان کے لئے بہت مفید ہے۔

یہ نسخہ پنڈت ٹھاکردت شرما کی کتاب سرعت انزال تشریح علامات اسباب اور علاج کے صفحہ نمبر 18 سے لیا گیا ہے۔

Share your love

Leave a Reply