Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

سورہ مزمل سے جادو کا توڑ

سورہ مزمل سے جادو کا توڑ کتاب کے مصنف کا نام ڈاکٹر حشمت جاہ ہے۔ اس کتاب میں 64 صفحات ہیں۔ اس کتاب کے عملیات بہت ہی طاقتور اور مجرب  ہیں۔ یہ سورت سفلی اور کالے جادو کے اثرات کا خاتمہ کرنے کے لئے بہترین اور پاورفل سورت ہے۔

سورہ مزمل سے جادو کا توڑ Surah Muzammil Se Jado Ka Tord PDF

ڈآکٹر حشمت جاہ کی کتاب کی فہرست

تعارف سورہ مزمل، دعا اور عملیات، فضائل سورہ مزمل شریف، آسیب کا علاج، ادائیگی قرض، اولاد سے محرومی کا علاج، بانچھ پن کا علاج، پاگل پن کا علاج، تسخیر جنات دیو پری وغیرہ، جادو کا اثر زائل کرنے کے لئے، جن و پری سے چھٹکارا، جسمانی دردوں کا علاج، خزانہ کی جگہ معلوم کرنا، سورہ مزمل شریف کا موکل، کندزہنی کا علاج، نظر بد کا علاج، نافرمان اولاد، نامردی کا علاج، موکل آفتاب و مہتاب، غسل برائے نجات سحر و جادو وغیرہ۔

اس جادو کی کاٹ کتاب کو آپ تعلیمی مقاصد کے لئے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈآونلوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

Size: 15 MB Download Now

Leave a Comment