شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی کے مجرب وظائف

ففتی محمد طلحہ نظامی نے اپنی کتاب وظائف زوجین میں شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی کے مجرب وظائف قلم بند کئے ہیں۔

شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی کے مجرب وظائف وظائف زوجین Mujrab Wazaif e Zojain PDF

ان مجرب وظائف کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

پیغام شادی کے قبول ہونے کے لئے وظیفہ، جس لڑکی کا شادی کا پیغام نہ آتا ہو، من پسند رشتہ کے لئے درود شریف، زوجین کی محبت کے لئے وظیفہ، ناراض شوہر کو راضی کرنا، محبت بڑھانےکا مجرب وظیفہ، گھریلو اختلافات دور کرنے کا وظیفہ، دلی محبت، حفاظت مال و عیال، اولاد کے فرمانبردار ہونے کا وظیفہ، استقرار حمل، حمل ضائع ہونے سے بچنے کا وظیفہ، نرینہ اولاد۔

اس کے علاوہ، شوہر کو مہربان کرنا، اولاد کی کامیابی کے لئے بہترین درود شریف، نس بندی ختم کرنا، جفاظت حمل، کمزور بچے کی صحت، بستر پر پیشاب کرنے والے بچے، نظر بد ختم کرنے کا وظیفہ، بچہ کو تمام آفات سے محفوظ رکھنا، رونے ڈرنے اور نظر بد سے حفاظت، نہ بولنے والے بچے۔

مزید، حیض کے درد کو ختم کرنا، کثرت حیض کو کم کرنا، لیکوریا ختم کرنا، رحم کے درد کو ختم کرنا، سینہ ابھارنے کا وظیفہ، سینے کی سوجن، دودھ کی کمی کو ختم کرنا، عورت کا دودھ بڑھانے کے لئے وظیفہ، بانجھ پن ختم کرنا، نامردی دور کرنا، برائے حفاظت احتلام، جسمانی بیماریوں کے مجرب وظائف وغیرہ وغیرہ۔

Size: 27 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply