Aj apke sath Mardana bemari ka rohani or desi ilaj share karonga. Ye bohat he mujrab or Azmouda ilaj hai. Es ilaj ka kisi tarhan ka koi bhi side effect nahi hai. Agar apko aj ka nuskha pasand aye tu please lazmi agay share kijiye ga.
مردانہ بیماری کا دیسی علاج
اسگن کو پیس کر اس شہد یا گڑ میں ملا کر 35 چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔ گولی اتنی بڑی ہو کہ آپ اس کو باآسانی نگل سکیں۔ انشاءاللہ جلد انزال کی بیماری، اور اعضاء تناسل کے کسی وجہ سے چھوٹا یا پتلا ہو جانے سے بھی نجات مل جائیگی۔
مردانہ کمزوری کا روحانی علاج
ایک کھجور ذرا سا گڑ اور ایک کالی مرچ کا دانہ لیں۔ گڑ کھجور کے برابر ہو۔ ان سبھی پر سورہ انفال کو ایک بار پڑھ کر دم کردیں۔ پھر تینوں کو ملا کر کھا لیں۔ اس طرح لگاتار سات دن تک کھائیں۔ انشاءاللہ تمام طرح کی مردانہ کمزوری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائیگی۔