Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

لقط المرجان فی احکام الجان المعروف جنوں کی دنیا

لقط المرجان فی احکام الجان المعروف جنوں کی دنیا کے مترجم کا نام نبیرہ صدر الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی عظاء المصطفی  اعظمی مدظلہ العالی ہیں۔

لقط المرجان فی احکام الجان المعروف جنوں کی دنیا

جنوں کی دنیا میں آپکو مندرجہ زیل عنوانات پڑھنے کو ملیں گے

جنوں کے وجود کا بیاں، جن کسے کہتے ہیں، جان کی تعریف، شیاطین کسے کہتے ہیں، عرب کے نزدیک جنوں کے نام، جنوں کے وجود کا ثبوت، جنوں کی پیدائش، جن و انس کس چیز سے پیدا کئے گئے، جنوں کی شکل و صورت، جنات کی خوراک ہڈی ہے، جنوں کا نکاح، جنات کا پیدائشی دوست، جنوں کے عقائد وعبادات، سانپ کی شکل میں عمرہ کرنے والا جن۔

اسکے علاوہ، لیموں والے گھر میں جن نہیں آتے، جنات کے مکان کا بیان، بیت الخلاء جنوں اور شیطانوں کے گھر ہیں، بیت الخلاء کی دعا، مومن جنات کا متعلق اقوال، مرگی اور جنات کو دفع کرنے والا لاجواب نسخہ، جن نکالنے کا عجیب واقعہ، شیطان کو دل سے دفع کرنے کا وظیفہ، وسواس کا دروازہ انسان کے دل میں، آیت الکرسی سے نجات کا خاتمہ، سفید مرغ کی برکات، ابلیس  کا ناکام کرنے کا وظیفہ، خواب کی اقسام وغیرہ وغیرہ۔

Size: 36 MB Download Now

Leave a Comment