کیا پتھر فائدہ دے سکتا ہے؟ Gemstones Reality

کتاب کیا پتھر فائدہ دے سکتا ہے کے مصنف کا نام محمد احسن رضا ہے۔ یہ کتاب 51 صفحات پر مشتمل ہے۔

kia pather faida dy sakta hai کیا پتھر فائدہ دے سکتا ہے

اس کتاب میں پتھروں کے روحانی و مادی اثرات کی شرعی حیثیت، پتھروں کی تاریخی، سائینسی اور طبی معلومات، جواھرات سے متعلق منفرد تحریر، زیورات کے ضروری احکام وغیرہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ لکھا گیا ہے۔

قیمتی پتھروں کی کتاب کی فہرست

اس کتاب کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

تاریخ جواہرات، شادی کی انگوٹھی، مرجان سے وضع حمل میں آسانی، یاقوت کے اثرات، چند تجربات، فرنک کا تجربہ، پتھر سے شخصیت کا اندازہ، رنگ و روشنی، رنگوں کے خواص اور ان سے علاج، جواہر بلحاظ رنگ، جواہرات کے روحانی اثرات، لیموں کے روحانی اثرات۔

اسکے علاہ سفید مرغ کی روحانی قوت، جنات سے حفاظت، عجوہ کھجور کی روحانی قوت، کالے اور سفلی جادو کا علاج، برکت والا پتھر، کیا انگوٹھی پہننا سنت ہے، زیورات کے احکام وغیرہ وغیرہ۔۔

اگر آپ قیمتی پتھروں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کے متعلق تفصیل کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کا ڈاونلوڈ لنک نیچے دیا گیا ہے۔ جزاک اللہ۔ اس نایاب کتاب کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شئیر کریں شکریہ۔۔۔

Size: 36 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply