Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

خزینہ طلسمات و عملیات

خزینہ طلسمات و عملیات کتاب کے مصنف کا نام راجہ فیصل حمید بابا محمد سلطان قادری قلندری ہے۔ اس کتاب میں صفحات کی تعداد 65 ہے۔

خزینہ طلسمات و عملیات Khazina e Tillismat o Amliyat

اس کتاب میں قدیم و نایاب عربی، فارسی و عبرانی کتابوں سے انتخاب کئے گئے نہایت زوراثر اعمال و طلسمات کا زخیرہ موجود ہے۔

عملیات و طلسمات کی فہرست

شوہر کو مہربان کرنا، نسخہ محبت شدید، میاں بیوی کی جدائی ختم کرنا، محبت میں بےقرار کرنا، محبوب کو تابعدار کرنا، تسخیر خلق، عشق میں بےقرار کرنا، عملیات بغض و عداوت، زبان بندی،کشائش روزی، رہائی قیدی،  کالے اور سفلی جادو کا توڑ وغیرہ وغیرہ

اگر آپ اس کتاب کو پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈآونلوڈ کرنے کا لنک دے دیا گیا ہے اس کے زریعے آپ اسے ڈاونلوڈ کر کے اپنے موبائیل میں پڑھ سکتے ہیں۔

Size: 8 MB Download Now

Leave a Comment