آج کی پوسٹ میں آپکے ساتھ کالا جادو، سفلی جادو، نظر بد اور بندش کے توڑ کے لئے بہت ہی نایاب آیتیں لے کر حاضر ہوا ہوں۔ یہ بہت ہی طاقتور آیتیں ہیں۔
یہ ایک آڈیو فائیل ہے جو کہ ایک گھنٹہ اور بیس منٹ کی ہے۔ آگر آپ گھر میں اونچی آواز میں لگا کر روزانہ سنیں گے تو ہر طرح کے جادو کے اثرات ختم ہو جائینگے اور بندش بھی ٹوٹ جائیگی۔
سفلی جادو کے توڑ کے لئے بہت ہی مجرب ہے، جادو کا قرآنی آیات سے علاج، بندش کا توڑ قرآن پاک سے، آسیب بھگانا، کالے جادو کا روحانی علاج، ہر طرح کی نظر بد کا قرآنی علاج، منزل شریف، روقیہ شریعہ، وغیرہ وغیرہ۔
Size: 108 MB | Download Now |