Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

گنجینہ تعویزات یعنی عملیات فاروقی

حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی چشتی نظامی نے عملیات فاروقی میں کافی مجرب عملیات کا زخیرہ قلم بند کیا ہے۔

گنجینہ تعویزات یعنی عملیات فاروقی Amliyat Farooqi

فہرست عملیات فاروقی

اسمائے حسنی کی خصوصیات، رات کے وقت بیدار ہونے کے لئے، عملیات قرآنی، آسیب کو دفع کرنا، نقش قرآن مجید، درد سر اور درد شقیقہ، برائے کشائش رزق، علی ترقی، ملازمت حاصل کرنے کے لئے، سورہ قرآنی کے بعض خواص، حب و تسخیر کے تعویزات، نقشہ ساعات روز و شب، خواص بروج معلوم کرنے کا طریقہ، نقشہ بخورات، منحوس تاریخیں، رجال الغیب کی جہالت، تسخیر کواکب۔

اس کے علاوہ، محبت و تسخیر کی شرائط، نقش سورہ یسین، دشمن کو دوست بنانے کے لئے، آسیب کو بھگانا، حمل کی سلامتی، تسخیرات و فتوحات، مجموعہ فالنامہ جات، فالنامہ حضرت غوث اعظم، فالنامہ دیگر قرآنی، نسخہ جات کیمیا، وغیرہ وغیرہ۔

Size: 15 MB Download Now

Leave a Comment