چین اور بنگال کا جادو عرف لوح طلسم کتاب کے مصنف حکیم اظہر صاحب ہیں۔ اس کتاب میں عجیب و غریب تعویزوں اعمال اور شعبدات کا مجموعہ موجود ہے۔ یہ کتاب 160 صفحات پر مشتمل ہے۔
جینی اور بنگالی جادو کتاب کی فہرست
اس کتاب میں آپکو مندرجہ زیل ٹاپکس پر پڑھنے کو ملے گا۔
آگ منہ میں نہ جلے، آگ سے ہاتھ نہ جلے، گرم لوہا اٹھانا، چولھے کو باندھنا، آدمی کتا نظر آئے، آدمی کو سانپ بنانا، پانی کو کھولنا، اندھیرے میں دیکھنا، ہونٹوں کو سفید کرنا، بچھو پیدا کرنا، چراغوں کی لڑائی، پانی پر چلنا، پانی کا دودھ بن جائے، گھر میں سانپ نظر آئیں۔
دشمن کی زبان بندی، پستان غائپ، ساعات بد و نیک، مزج ساعات، عمل بروج، طالع ماہ قمری، بخورات ستارگان، نقشہ اوقات اعمال، نقش حب و تسخیر، بوتل میں انڈہ اتارنا، وغیرہ۔
اگر آپ اس کتاب کو تعلیمی مقاصد کے لئے ڈآونلوڈ کر کے پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے اس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈآونلوڈ کرنے کا لنک دے دیا گیا ہے۔
Size: 23 MB | Download Now |