Sifli Jado or Kale Jadu Ki Books PDF in Urdu

آج میں آپکے ساتھ سفلی جادو اور کالے جادو کی نایاب کتابیں شئیر کرنے لگا ہوں۔ یہ کتابیں ہندی اور بنگالی زبان میں تھیں لیکن ان کا ترجمہ اردو میں بھی مل جائیگا۔ یہ بہت ہی مہنگی ترین اور مجرب ترین کتابیں ہیں۔ 

Sifli Jado or Kale Jadu Ki Books PDF in Urdu

سفلی اور کالا جادو

کالے جادو کی کتابیں مندرجہ زیل ہیں۔

کوہ قاف

یہ کتاب پنڈت گورگھ ناتھ پنگالی نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں آپکو محبت کے عملیات، پسند کی شادی کے عملیات نقوش و طلسم، بنگالی جادو، بندش کا توڑ، شیطانی اثرات، جناتی ہمزاد اور دیوی وغیرہ کو قابو کرنے کے بارے میں تفصیل سے پڑھ سکتے ہیں۔

کالا پانی

اس کتاب کے مصنف کا نام پنڈت وید شری کرشن ہری رام چندر ہے۔ اس کتاب میں 116 صفحے ہیں۔ اس کتاب میں آپ محبوب کی حاضری، تسخیر کے عملیات، محبوب کو قدموں میں حاضر کرنا، بندش کے عملیات، کالے اور سفلی جادو کی کاٹ وغیرہ کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

ساجن موہنی المعروف چلتا جادو

ڈآکٹر و حکیم عالم پیر صاحب نے اس کتاب کو لکھا ہے۔ اس کتاب میں آپ عشق و محبت، دشمن کی بربادی و تباہی، محبت کے نقوش، پسند کی جگہ رشتہ، عداوت و تسخیرات کے عملیات، ہمزاد، دست غیب کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

مصر کا اصلی کالا جادو

صوامی ہنس راج گوپی نے اس کتاب کو لکھا ہے۔ یہ کتاب 178 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں آزمودہ و مجرب عملیات، تعویزات و نقوش، پیار عشق و محبت، تنتر منتر جنتر، خواب بندی اور زبان بندی کے متعلق پڑھ سکتے ہیں۔

کالے جادو کی قدیم کتاب

یہ کتاب باوا دیال سنگھ نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں ٹوٹل 400 صفحات ہیں۔ اس کتاب میں درج عملیات و طلسمات 500 سال قدیم  اور بہت ہی مجرب اور اثر کرنے والے ہیں۔

چین اور بنگال کا جادو

اس کتا کے مصنف کا نام حکیم اظہر صاحب دہلوی ہے۔ اس کتاب میں 64 پیجز ہیں۔ اس کتاب میں اپکو چینی اور بنگالی جادو کے متعلق تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔

جادو ٹونے کا علاج

یہ کتاب عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں اپ کالے جادو ٹونے کے اثرات کو زائل کرنے کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ کتاب بہت ہی بہترین کتاب ہے اور آج کل کے دور میں اس طرح کی کتاب کی اشد ضرورت بھی ہے۔

یہ کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

Share your love

Leave a Reply