طلسمات کی دنیا حصہ اول

طلسمات کی دنیا حصہ اول فاضل مشرقیات حضرت علامہ مولانا محمد رفیق زاہد صاحب نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں اسمائے حسنی کے حقائق و دقائق اور اسرار و رموز کی تفسیر تفصیل کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔

طلسمات کی دنیا حصہ اول

فہرست

طلسم اسمائے برھتیہ، عملیاتی عبارات اقسام، عملیات کے اصول و قواعد، طلسماتی اعمال و مجربات، اسمائے عشرہ، اسمائے حسنی اور اسکے خواص و اثرات، وغیرہ۔

آسیب زدہ جن گرفتار کرنا، عمل رجعت السحر، سحر اور جادو کا واپس پلٹنا، بغض و عداوت کے عملیات، نظر بد، ظالم کو سزا دینا، سحر و جادو کا علاج، مسان اور اس کی تشخیص و علا ج کا طلسماتی عمل۔

اجازت عملیات

اس کتاب کے عملیات کی اجازت کے لئے کتاب کے شروع کے صفحہ پر تفصیل کے ساتھ لکھآ گیا ہے۔

ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ

اگر آپ اس کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لئے ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈآونلوڈ کا بٹن دیا گیا ہے۔

Size: 27.05 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply