Zulf e Bengal PDF Book, Koka Pandit Lazzat un Nisa PDF Book, Kala pani, Koh qaaf, zulf bengala pdf

روحانی تعویزات کی ڈائری

روحانی تعویزات کی ڈائری میں صوفی محمد ندیم محمدی صاحب نے دنیاوی پریشانیوں سے بچنے کے لئے چھپے چھپائے روحانی تعویزات قلمبند کئے ہیں۔ یہ عملیات کی ڈائری عامل کامل خواتین و حاضرات کے لئے انمول تحفہ ہے۔

روحانی تعویزات کی ڈائری

یہ ڈائری آیات قرآنی و اولیائے کرام کے اعمال پر مشتمل ہے۔ تعویزات اعداد کی بجائے اصل عربی عبارت میں ہیں۔ ہر مسئلہ حل کرنے کا تعویز 12 مرتبہ چھپا ہوا ہے۔ تعویز لکھنے کے بجائے اسے ڈائری سے نکال کر اس کی پشت پر طالب کا نام معہ والدہ معہ مقصد لکھ کر ہدایات کے مطابق ضرورت مند کو دیں۔

لوح رحمت الہی، لوح رزق، لوح حفاظت، لوح آیت الکرسی، مشکل کشاہ، تعویزات کا عامل بننے کا طریقہ، طریقہ چلہ کشی، چلہ تعویزات، مالی زکاۃ، تعویزات دینے کی اجازت، لوح ناد علی، لوح فتح، لوح حروف نورانی، وغیرہ وغیرہ۔

Size: 8 MB Download Now

Leave a Comment