نقش سلیمانی کتاب کے مکمل چاروں حصے

نقش سلیمانی کی یہ مکمل کتاب عامل باکمال حضرت خواجہ اشرف علی  صاحب لکھنوئی نے لکھی ہے۔  اس کتاب میں 247 صفحات ہیں۔ 

Naqsh e Sulemani Mukamal 4 Parts PDF نقش سلیمانی

نقش سلیمانی اردو زبان میں

تعویزات سلیمانی

اس حصے میں آپ اعمال کی تاثیر، منزل کے خواص، قرآن مجید کی سورتوں کے خواص، عملیات تعویزات مجربہ، اسم اعظم کے بیان، عملیات شفاء امراض وغیرہ کے مضامیں پڑھ سکتے ہیں۔

مجربات سلیمانی

اس حصے میں آپکو موکلات حروف تہجی، حروف طلسم، تعویز کے آداب، فالنامہ، استخارہ وغیرہ کے متعلق پڑھنے کو ملے گا۔

نقش سلیمانی

کتاب کے اس حصے میں آپ ستارے، ساعات، بخورات، فالنامے، حروف تہجی، اقسام نقوش، تعویز لکھنے اور بھرنے کا طریقہ کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں۔

بیاض سلیمانی

کتاب کے اس آخری حصے میں منازل قمر، بروج، نجوم، ساعات، موکلات، حروف تہجی، اوراد و وظائف وغیرہ کے متعلق تفصیل سے لکھا گیا ہے۔

Size: 8.56 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply