عامل کامل محترم قاضی وقار احمد صاحب نے مجربات قاضی وقار کتاب کی تصنیف کی ہے۔ انہوں نے اپنے مجرب اور آزمودہ عملیات و تعویزات اس میں قلمبند کئے ہیں۔
اس کتاب میں آپ کو ہر قسم کے کسی بھی کتاب میں نہ ملنے والے عملیات پڑھنے کو ملیں گے۔ جن کو ہر مزہب سے تعلق رکھنے والے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔
فہرست مضامین
تسخیر ارواح، دعائے برھتیہ، نوری اور سفلی اعمال، زبان بندی کے عملیات، حب کے مجرب عملیات و نقوش، اعمال شر، برتھ کنٹرول، دیوی کی تسخیر، اس میں زیادہ عملیات تین دن کی چلہ کشی پر محیط ہیں۔
Size: 90 MB | Download Now |