لوح تسخیر ہمزاد عرف رموز و اسرار ہمزاد بابا ابراھیم کی تصنیف ہے۔ اس میں اپکو ہمزاد کو قابو کرنے کے مختلف اور آسان طریقے پڑھنے کو ملیں گے۔
ہمزاد کو قابو کرنا
مندرجہ زیل ٹاپکس پر تفصیل کے ساتھ آپ پڑھ سکتے ہیں۔
ہمزاد کی خوبی، جفر کی رو سے ہمزاد کو مطیع کرنا، دشمن شخص کو اپنا فرمانبردار بنانا، پھولوں کی رنگت تبدیل کرنا، پسند کی شادی کے لئے تنتر منتر جنتر، لیموں سے خون نکلے، گرم لوہا اٹھانا۔
اس کے علاوہ طاقتور حصار، موت کا وقت اور عامل، ہمزاد کو سدھ کرنا، ہمزاد کی اقسام، تسخیر ہمزاد کا نرالا طریقہ،منتر شکتی، تنتر شکتی، جنتر شکتی، ہمزاد کو حاصل کرنے کا عجیب و غریب طریقہ وغیرہ وغیرہ۔
Size: 14 MB | Download Now |