خزینہ کرامات اولیاء

خزینہ کرامات اولیاء علامہ یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف ہے۔

خزینہ کرامات اولیاء Khazina e Karamat e Auliyat PDF

اس تصنیف کی فہرست مندرجہ زیل ہے۔

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی، زیارت نبوی کا حصول، عجائب و اسرار کا انکشاف، دو ہزار یہودیوں کا قبول اسلام، دنیا کو بیت الخلاء تصور کرنا، مرد خدا سے ملاقات، انگلیوں کے سہارے عبادت کرنا، سچا عابد کون ہے، صابر اور صالح کی صحبت اختیار کرنا، نجات کا حصول کیسے، فقر کی غارت گری،حضرت بایزید کا اپنے مرید کو وصیت کرنا، عرش سر پر اٹھانا، دنیا کے مال سے نفرت انگیزی، صبر راحت کی کنجی ہے، جو کہو اس پر خود بھی عمل کرو وغیرہ وغیرہ۔

Size: 5 MB Download Now

Share your love

Leave a Reply