آج کی اس پوسٹ میں ہم آپکے ساتھ عملیات تسخیر پری کی کتاب شئیر کر رہے ہیں۔ یہ کتاب فیصل حمید نقشبندی اور بابا سلطان قادری نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں آپکو پریوں کو تسخیر کرنے کے نایاب عملیات ملیں گے۔ یہ کتاب 103 صفحات پر مشتمل ہے۔
پریوں کو تسخیر کرنے کے مجرب عملیات
اس کتاب کی مدد سے آپ حسین و جمیل اور پاورفل پرویوں کو تسخیر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ جنات کے بیٹوں کی حاضری کا بھی مکمل طریقہ لکھا ہوا ہے۔ پریوں کو قابو میں کرنے کے 3 دن 7 دن اور چلہ کشی کے مجرب اعمال کا خزانہ اس کتاب میں موجود ہے۔
اگر آپ یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کر کے واٹس ایپ پر آرڈر کریں۔ جزاک اللہ۔