عامل بنانے والی کتاب خلاصہ عملیات و تعویزات میں ملازم حسین صاحب نے عاملین کے لئے تفصیل سے عملیات و تعویزات استعمال کرنے کے طریقے لکھے ہیں۔
نقوش کی زکات ادا کرنے کے طریقے، عمل کرنے کے لئے عاملین کے لئے خصوصی ہدایات، نقوش کو استعمال کرنے اور پر کرنے کا مکمل طریقہ، حروف صوامت، حروف ،تہجی کی زکات، نقوش کی اقسام، حصار، موکلات، محفل حاضرات، خواب اور ان کی تعبیر، بروج برائے عملیات، نحوست معلوم کرنا، زائچہ رمل، وغیرہ وغیرہ۔
Size: 32 MB | Download Now |