ملازم حسین صاحب نے بندش کیسے لگتی ہے تصنیف میں تفصیل کے ساتھ بندش کے متعلق مکمل جانکاری دی ہے۔
بندش کی مکمل فہرست
بندش سے پیدا ہونے والے مسائل، گھروں سے تعویز نکلنا، جادو سحر اور بندش وغیرہ کے اثرات کا نا ماننا، روحانی بیماریاں، جادو سحر آسیبی اثرات سے خواتین کو لگنے والی بیماریاں، جنات کا آنا، خون حیض جاری ہونا، لیکوریا، آسیبی مریض، نقش سحر، جادو ٹونہ، نقش برائے تشخیص، شفائے امراض کا نایاب نقش، سفلی حاضرات۔
اس کے علاوہ، حاضرات آسیب و جنات، کالے علم، جادو ٹونہ سحر طلسم کا توڑ، خصوصی حصار پنجتن پاک برائے دفع آسیب و جنات، آسیب و جنات جلانے کے اعمال، عمل تسخیر، حاضری مطلوب باموکل، عجیب تصوراتی عمل تسخیر، محبت زوجین وغیرہ وغیرہ۔۔۔
Size: 17 MB | Download Now |