آج کی پوسٹ میں، میں آپکے ساتھ کوکا پنڈت کی تین مشہور کتاب شئیر کروںگا۔ یہ عملیات کی کتابیں بہت ہی نایاب کتابیں ہیں۔ اور ان میں لکھے گئے تمام سفلی عملیات کوکا پنڈت کے مجرب اور آزمودہ ہیں۔
مہاکوک شاستر
یہ کتاب کوکا پنڈت کشمیری کی نایاب تصنیف ہے۔ یہ جادوئی کتاب دنیا میں ہلچل مچا دینے والی کتاب ہے۔ اس کا ترجمہ خاندانی وید پنڈت پیارے لعل شرما نے کیا ہے۔
اس کتاب میں آپکو عورتوں اور مردوں کی چار قسمیں، بحر العملیات، ا،ساک کے بارے میں آزمودہ نسخہ جات، طلاء جات، منتر، ایک مہاتمہ کی عجیب داستان، مجرب جنتر منتر تنتر وغیرہ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ پڑھنے کو ملے گا۔
کوک شاستر باتصویر
اس کتاب میں آپکو کوکا پنڈت کے مجربات و عملیات کا بھنڈار ملے گا۔ اس کتاب میں اپکو ان ٹاپکس پر پڑھنے کو ملے گا۔
شادی کس عورت کے ساتھ کرنی چاہئے، جسمانی بیماریوں کا دیسی علاج، دودھ بڑھانے کا دیسی اپائے، چورن ہاضمہ، حیض کی بندش کا علاج، بانچھ پن ختم کرنے کا مجرب عمل، جریان اور احتلام کا دیسی علاج وغیرہ۔
کوکا پنڈت
یہ کتاب مہنگی ترین کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس کتاب کی قیمت 21 ہزار سے 22 ہزار تک ہے۔ اگر آپ اس کتاب کو سستے میں خریدنا چاتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک سے خرید سکتے ہیں۔