آج کی اس پوسٹ میں آپکے ساتھ سفلی عملیات کی کتاب شئیرکر رہا ہوں جو کہ بہت ہی مہنگی ترین کتابیں ہیں اور ان کی ڈیمانڈ بھی بہت زیادہ ہے۔ ہر شخص ان کتابوں کو حاصل کرنے کا خواہشمند ہوتا ہے پر مہنگی ہونے کی وجہ سے ان سفلی کالے جادو والی کتابوں کو خرید نہیں پاتا۔
آج میں آپکو ان سفلی اعمال کی کتابوں کو سستے ریٹ پر خریدنے کا راستہ بھی بتاونگا۔ اگر اپکو یہ پوسٹ اچھی لگے تو پلیز لازمی شئیر کیجئے گا جزاک اللہ۔
سفلی اعمال کی کتابیں PDF Download
زلف بنگال
یہ کتاب ہمالیہ نیپال بنگال آسام برما اور انڈیا کے سینکڑوں سال پرانے قدیم طلسمی اعمال کا خزانہ ہے۔ اس کتا کے مصنف کا نام پنڈت گووردھن ہمالیہ پربت ہے۔ اس کتاب میں آپکو تسخیر کے اعمال، پسند کی شادی کے عملیات، آسیب جنات جادو نظربد اور بندش کا خاتمہ وغیرہ جیسے ٹاپک پڑھنے کو ملیں گے۔
کوکا پنڈت
یہ کتاب کوکا رام پنڈت نے لکھی ہے اس کتاب کی قیمت کی بات کی جائے تو اس کی قیمت 13500 ہے۔ اس کتاب کی ڈیمانڈ بھی کافی زیادہ ہے۔ اس کتاب میں آپکو محبت کے بے مثال اور خاص عمل پڑھنے کو ملیں گے۔ اس کے علاوہ تسخیر، جادو پلٹانا، بندش ختم کرنا، مقدمہ میں کامیابی، وہم ڈپریشن خوف سے نجات، امتحان میں کامیابی، ہمزاد کی تسخیر وغیرہ جیسے موضوع پر پڑھنے کو ملے گا۔
جاگ جگنی
اس سفلی عمل کی کتاب کے مصنف کا نام گرو گوپال داس ہے۔ اس کی ترتیب و تشکیل فیصل حمید نقشبندی نے کی ہے۔ کتابی شکل میں اس کتاب کی قیمت 7000 روپے ہے۔ اس کتاب میں موجود چلہ شدہ سدھ قدیم طلسمی سفلی عملیات کا خزانہ موجود ہے۔
اگر آپ ان کتابوں کو خریدنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے لنک کو کلک کر آپ سستے ریٹ پر خرید سکتے ہیں۔
طلسم ہوشربا
اس کتاب کے رائیٹر کا نام ہرمس اسکندری ہے۔ اس کتاب میں آپکو ہزاروں سالہ قدیم نادر طلسمات کا خزانہ ملے گا۔ لکھاری نے اس کتاب میں آزمودہ اور فوری اثر کرنے والے عملیات قلمبند کئے ہیں۔